گرزین ایک تعارف

گرزین گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ادب کی اولین کتاب ہے۔ یہ کتاب غذر کے مشہور و معروف ادیب و شاعر جاوید حیات کاکاخیلؔ کی تصنیف ہے۔ گو کہ غذر اور پورے گلگت بلتستان میں کھوار کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ دوسری زبانوں کی تواریخ مگر کھوار کے پرانے لوک گیت سینہ بسینہ چلے آرہے ہیں۔ یہ کتاب گلگت بلتستان میں کھوار کا ایک بہترین شاہکار ہے۔

بقول عبدالخالق تاجؔ؛

گرزین جاوید حیات کی ہی نہیں بلکہ گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ادب کی اولین کتاب ہے۔ یہی کتاب جاوید کا زندہ جاوید بنانے میں کافی سے زیادہ ہے۔

Advertisements

Your Comment on Gurzain??

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s